HECنے الخیر سمیت آزادکشمیر کی دو یونیورسٹیوں کی اسناد کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا

alkhair

مظفر آباد(کے این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے الخیر یونیورسٹی سمیت دو یونیورسٹیز کی اسناد کو تصدیق کرنے سے انکار کر دیا،اور باقاعدہ طور پر ملازمین کو یونیورسٹی کے باہر پمفلٹ لگا کر آگاہ کیاگیا ہے کہ ان یونیورسٹیز سے ڈگریاں لینے والے تصدیق کی زحمت گوارہ نہ کریں ، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ان جامعات کی ڈگریاں تسلیم نہ کرنے کے بعد آزادکشمیر کے بڑی حد تک سرکاری آفیسران و ملازمین پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں
Scroll To Top