میرپور کی کاروباری شخصیت دبئی میں قتل،مختلف چہہ مگوئیاں جاری

dubai

میرپور(کے این آئی)میرپور کی کاروباری شخصیت دبئی میں قتل،سیکٹر C3میرپور کے رہائشی خواجہ طاہر رشید کو کاروباری چپقلش پر پٹھان پارٹنر نے دبئی میں قتل کر دیا ،تفصیلات کے مطابق خواجہ طاہر رشید نے دبئی میں عابد خان نامی پٹھان سے تعمیراتی کمپنی میں پارٹنر شپ کر رکھی تھی ،دونوں کے درمیان کاروباری تنازعے کے باعث ہفتہ قبل انہوں نے عابد خان سے پارٹنر شپ ختم کر دی تھی دونوں کے درمیان کاروباری تنازعے پر انہیں مسلسل دھمکیاں بھی مل رہی تھی
Scroll To Top