آرمی چیف کون؟؟سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر موجود لیفٹنٹ جنرل اکرام الحق کا نام بھی شامل

genrikraam-ul-haq

اسلام آباد(کے این آئی)چیف آف آرمی سٹاف کے لئے ناموں پر غور جاری،سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر موجود لیفٹنٹ جنرل اکرام الحق کا نام بھی شامل کر لیاگیا ہے ، وزیر دفاعے خواجہ آصف نے لیفٹنٹ جنرل اکرام الحق کا نام بھی آمی چیف کیلئے مجوزہ لسٹ میں شامل ہونے کی تصدیق کی ہے ،نئے آرمی چیف کا اعلان وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی پر کریں گے ، جنرل اکرام الحق اس وقت کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات ہیں اور ان کا تعلق آزادکشمیر کے ضلع بھمبر سے ہے
Scroll To Top