کولگام میں مجاہدین کا بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ،2اہلکار مارے گئے

hizbul_terrorists

سری نگر(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا بھارتی فوج پر حملہ ،2فوجی ہلاک کر دئیے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کو لگام میں مجاہدین نے بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ دنوں کے دوران آزادی کی تحریک نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے

Scroll To Top