ریٹائرمنٹ کے بعد کیاکروں گا؟ جنرل راحیل شریف نےاہم اعلان کردیا

army chief

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کا الوداعی دورہ کیا انہوں نے شاہد آفریدی سٹیڈیم کاافتتاح بھی کیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کوسرجیکل اسٹرئیک کا پتہ ہی نہیں اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی

تو بھارت اپنے نصاب میں پاک فوج کےقصے پڑھائےگا ۔ فوج کے جوان بھارتی فوج کو سبق سکھا سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کو خدا حافظ کہہ رہاہوں 29نومبر کو اختیارات سونپ دوں گا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی زندگی شہدا کے لواحقین کیلئے وقف کردوں گا اور شہدا کے لواحقین کیلئے فائونڈیشن بنائوںگا۔

Scroll To Top