ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے آزادکشمیر حکومت کا آرمی چیف کو خط

مظفرآباد  (این این آئی)آزاد کشمیرحکومت نے چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف کو نواز حکومت کے خلاف شکایات پر مبنی خط بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے نواز حکومت کے طرز عمل کو جواز بناتے ہوئے یہ خط ارسال کیااور مطالبہ کیا کہ زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے اور ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے۔

Scroll To Top