CIAکا چتر پڑی میں چھاپہ،جعلی پیر جن شاہ غیر قانونی اسلحے سمیت گرفتار

j

میرپور(نمائندہ خصوصی)سی آئی اے پولیس کا چتر پڑی میں چھاپہ،تعویز دھاگے کرنے والا جعلی پیر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج ،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج سی آئی اے پولیس عمار ڈار نے ہمراہ نفری چتر پڑی میں چھاپہ مار کر سید مرتضی علی شاہ ولد غنی شاہ ساکن چتر پڑی المعروف جن شاہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ جس میں 12بور بندوق،پمپ ایکشن،30بور پستول،24روندبرآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کیخلاف مزید کارروائی جاری
Scroll To Top