مالی بے ضابطگیوں اور رشوت خوری کا الزام،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار

mda_building

میرپور(نمائندہ عدالت)شہری کی درخواست پر احتساب بیورو کا چھاپہ،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار،احتساب بیورو آزاد کشمیر نے ریکارڈ میں رد و بدل،رشوت خوری،اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسران ٹاؤن پلانر ظفر لودھی،اسسٹنٹ ٹاؤن پلانر جاوید اقبال اور اوورسیئر حسن محمود گرفتار،احتساب بیورو نے تینوں آفیسران کو عامر افتخار میر کی شکایت پر گرفتار کیا جس نے درخواست میں آفیسران پر رشوت خوری کا الزام عائد کیا تھا ،درخواست گزار نے وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں بھی شکایت درج کروائی تھی
Scroll To Top