بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،2پاکستانی شہید

unprovoked-indian-firing-shelling-continues-1413351816-2379

کوٹلی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) بھارتی فوج کی جانب سے کیرالہ اور جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ،2افراد شہید،نجی ٹی وی کے مطابقبھارتی فوج کی جانب سے کیرالہ اور جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2افراد شہید ہوگئے۔ شہید افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون کا نام نازیہ اور مرد کا نام الطاف ہے

اس سے قبل آج صبح بھی بٹل سیکٹر پر بھارتی افواج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تھا جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا تھا

Scroll To Top