معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

student-death

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے ایسٹ لندن میں چودہ سالہ ناصر احمد جس کو سکول کا کوڑا دان گرانے پر پورا دن حراست میں رکھا گیا تھا جس کے دوران ناصر احمد کو دمے کا دورہ پڑا جس پر اسے رائل لندن ہسپتال میں پہنچایاگیا لیکن وہ دم توڑ گیا ،متوفی ناصر کے والدین نے معاملے کی مکمل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے
Scroll To Top