میں اب بابا کس کو کہوں گی، شہادت کا رتبہ پانے والے حوالدار ابرار اعوان کی اکلوتی بیٹی کی پکار

pak-army

اسلام آباد(کے این آئی)میں اب بابا کس کو کہوں گی،دفاع وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ پانے والے حوالدار ابرار اعوان کی اکلوتی بیٹی کی دل دہلا دینی والی دہائی ،گزشتہ روز بھمبر سیکٹر پر بھارتی فوجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے سات فوجی جوانوں میں سے حوالدار ابرار اعوان کا تعلق مظفر آباد سے تھا ،جب ان کی شہادت کی خبر ان کے ورثاء کو دی گئی تو صف ماتم بچھ گئی ،
Scroll To Top