تعلیمی پیکج ،میڈیکل کا لجز ،یونیو رسٹی کیمپس ؛سڑ کا ت سمیت قومی منصو بہ جا ت ختم کر نے پر حکو مت کے خلا ف پیپلز پا ر ٹی آزاد کشمیر کا زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ،عوام کا سمندر امڈ آیا

chudary-naseer

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر میں تعلیمی پیکج ،میڈیکل کا لجز ،یونیو رسٹی کیمپس ؛سڑ کا ت سمیت قومی منصو بہ جا ت ختم کر نے پر حکو مت کے خلا ف پیپلز پا ر ٹی آزاد کشمیر کا زبر دست احتجا جی مظا ہر ے ؛جلسے جلو س اور ریلیا ں ، عو ام کی بڑی تعدا د قا فلو ں کی صورت میں آمڈ آئی حکو مت کے خلا ف شر کا کی شدید نعر ہ با زی فو ری طو ر پر عو امی منصو بہ جا ت ختم کر نے کا فیصلے جا ت واپس لینے کا مطا لبہ ؛تفصیلا ت کے مطا بق حکو مت کے خلا ف گز شتہ روز پیپلز پا ر ٹی کی کا ل پر دارلحکو مت مظفرآباد میں ایک تا ریخ سا ز ریلی کا انعقا د کیا گیا جو اپر اڈہ سے شر وع ہوئی اور با زارو ں شہر وں کاچکر لگا کر مر کزی ایو ان صحا فت کے سا منے بر ہا ن مظفر وانی چو ک میں اختتا م پز یر ہو گئی ۔جسکی قیا دت سا بق مر کزی سیکر ٹری جنرل سا بق وزراء چو ہد ری لطیف اکبر ؛میا ں عبدالو حید ؛سید با زل نقو ی ؛ممبر کشمیر کو نسل اختر پر ویز اعو ان ،میر یو نس نے کی ؛اس مو قع پر بڑے احتجا جی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو مہما ن خصو صی نے چو ہد ری لطیف اکبر نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت کو بھا ری منڈیٹ گلے کا پھند ی بند چکا ہے ایک طر ف ما لیا تی خصا ر ے کا واویلا کیا جا رہا ہے دو سری جا نب کر و ڑو ں رو پے کی نئی گا ڑیا ں خر ید ی جا رہی ہیں ؛وزیر اعظم راجہ فا روق حید ر خا ن فو ری طو ر پر تعلیمی پیکج کو ختم کر نے کا فیصلہ واپس لیں،میڈ یکل کالجز اوریونیوورسٹی پر بنائی گئی کمیٹی ختم کریں،اگر وزیر اعظم نے یہ فیصلے واپس نہ لیئے تو حکومت کے خلاف تحریک چلایں گے پھریہ حکومت نہیں چل سکے گی ،وزیرعظم کو اگر وافاق فنڈز نہیں دے رہا تو اس کا غصہ ریاست کی عوام پر نہ نکالیں ،وفاق سے جی حضوری کے بجا ئے جا کر فنڈز لایں ،لگتا وزیر اعظم کے مشیر ہمدرد نہیں ہیں ،جو ان سے غلط فصلے کروا رہے ہیں۔تعلیمی پیکچ کیلیے مطولبہ بجیٹ مہیا کیا تعلیمی پیکچ کے لیے رقم رواں مالی سال کے بجٹ میں بھی شامل ہے ایجوکیشن میں پراپرٹی ٹیکش لگا کر تعلیمی پیکچ کے لیے مطلوبہ بجٹ پورا کیا حکومت تعلیمی پیکچ کے متعلق بے بنیاد پر وپیگنڈے کررہی ہے اگر مالی بحران ہے تو حکومت کے پاس سترہ نئی گاڑیوں کی خرید کے لیے پیسے کہاں سے آئے ہیں تعلیمی پیکچ کے لیے جو رقم درکار تھی اس کے لیے ایجوکیشن میں نافذ کیا پراپرٹی ٹیکس میں پانچ فیصد اضافہ کیا گیا تعلیمی پیکچ کے لیے سات سو ملین درکار ہیں جو بجٹ بک میں شامل ہیں تعلیمی پیکچ کے تحت دس سو سنتیس آسامیاں تخلق ہونگی جن میں سے دو سو انتیس آسامیاں وفاق نے دیں بقیہ آسامیوں کے لیے معمولی رقم درکار ہے احتجا جی مظا ہر ے سے سا بق وزیر میاں عبد الو حید ؛سید با زل نقو ی ؛شا ہین کو ثر ڈا ر ؛اختر پر ویز اعوان ؛یو نس میر ؛شجا عت کا ظمی ؛شو کت جا وید میر ؛سید مجا ز شا ہ ؛شو کت ، وسیم،مفتی فضل الرسول،جانگیر مغل، ؛ما جد اعوان ؛چو ہدری مر اد ؛شا ہنو از اختر ؛شگفتہ نو رین کا ظمی ؛سید قلب عبا س ؛راجہ سعد اقبا ل ؛سید چن شا ہ ؛اویس اعوان،سردار دانش ،عمر خان، راجہ قیصر خان ؛شیر از میر ؛حید ر عبا س ؛نو ید چوہدری فر مان علی کا ظمی ؛جنید چغتائی ؛عابد عبا سی ؛سید علی رضا ،فیضان شا ہ ؛ پر ویز مغل ؛ہا رو ن مغل ؛شبنم اعوان ؛فو زیہ حبیب ،عامر یوسف زرگر ؛پر ویز چو ہد ری ؛راشد مغل ؛بشیر منیر اعوان ؛الیا س اعوان ،اظہر منیر اعوان میر ممتا ز اکبر میر و دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
Scroll To Top