انڈین چیمپئنز لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے

1478949377dailyazad

کولمبو(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) انڈین چیمپئنز لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں دنیا کے دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میگ پی اسپورٹس گروپ نے آٹھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائزڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ یو اے ای میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے رانا نوید الحسن ، کامران اکمل ،صہیب مقصود اور دیگر کھلاڑیوں کی شرکت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Scroll To Top