نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

file

ابو ظہبی(کے این آئی)راولاکوٹ آزاد کشمیر کے علاقے تھوراڑ نڑ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی کے خلیفہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم مرحوم معدے کے السر اور شریانوں کی بندش کے باعث چھ دن سے زیر علاج تھے
Scroll To Top