اسلام گڑھ میں بھکاریوں کی آماجگاہ بن گیا،مانگنے کے نام پر فحاشی کا دھندہ بھی عروج پر،نوجوان و خوبرو بھکارنیں سرعام فحاشی کی دعوت دینے لگیں

download

اسلام گڑھ(نامہ نگار)اسلام گڑھ و گردونواح میں بھکاریوں ،پنجابیوں کی بھرمار انتظامیہ ایکشن لینے کی بجائے لمبی تان کر سوگئی۔عوام علاقہ میں خوف ہراس انتظامیہ سخت ترین نوٹس لے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام گڑھ اور اسکے گردونواح میں بھکاریوں اور پنجابیوں کا راج ہونے لگاہے۔نوجوان بھکارنیں سرعام فحاشی کی دعوت دینے لگیں ،بھکاری بچے گاڑیوں اور مسافروں کو تنگ کرنے لگے ہیں جبکہ شہر میں پنجابیوں کی وجہ سے عوام علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے ۔انتظامیہ خواب خرگوش کی نیند سوگئی ۔عوام علاقہ نے سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Scroll To Top