نعمان صابر پر تھانہ علی بیگ میں ملی بھگت سے درج کروایا گیا جھوٹا مقدمہ عدالت نے خارج کر دیا،ضمانت کنفرم

court

کسگمہ(نمائندہ خصوصی) نعمان صابر پر تھانہ علی بیگ میں ملی بھگت سے درج کروایا گیا جھوٹا پرچہ خارج،تفصیل کے مطابق نعمان صابر جو کہ اپنے بیرون ملک سعودی عرب میں مقیم ماموں عرفان حسین سکنہ جنڈالہ کسجمال کے کھر ادھار دی گئی اپنی رقم واپس لینے گیا تو اس کے سسر خورشید علی ولد تاج دین سکنہ مڑیا ل کی جانب سے تھانہ علی بیگ میں جھوٹا پرچہ پولیس تھانہ علی بیگ کی ملی بھگت سے درج کروا دیا گیا جس کے بعد تھانہ علی بیگ پولیس یتیم نوجوان نعمان صابر اور ان کی والدہ بیوہ خاتون کو بلاوجہ تنگ کرنا شروع ہو گئی جس پر نعمان صابر نے عبوری زمانت کروا لی اور گزشتہ دن عدالت نے جھوٹے مقدمے کو خارج کرتے ہوئے اپنا فیصلہ دے دیا ضمانت کنفرم ہو گئی۔
Scroll To Top