آزادکشمیر کے سینئر ترین ممبر اسمبلی خان بہادر خان کوسینئر مشیر کا عہدہ سونپ دیاگیا،حلف آج متوقع

kbk

مظفر آباد(کے این آئی)آزادکشمیر کے سینئر ممبراسمبلی خان بہادر خان کل وزیر اعظم آزادکشمیر کے سینئر مشیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ زمہ دار زرائع کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر کے دو مشیر مقرر کئے جانے ہیں جن میں سے کان بہادر خان سینئر مشیر ہوں گے دو مشیروں کیلئے ضروری انتظامیات متعلقہ محکموں نے کر دئیے یاد رہے کہ 95سالہ خان بہادر خان آزادکشمیر کے سینئر ترین ممبر اسمبلی ہیں
Scroll To Top