ضلعی انتظا میہ اورانو ارا لحق کے درمیا ن مذا کرات کا میا ب، دو مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے قر ق شدہ رقبے پر نا جا ئز تعمیر ہو نیوا لی دیوار گرانے کیسا تھ مقامی ایس ایچ او کو بھی تبد یل کر دیا گیا

anwar and tariq

بھمبر( بیو رو رپو رٹ )ضلعی انتظا میہ اور چو ہدری انو ارا لحق کے درمیا ن مذا کرات کا میا ب چو ہدری انوارا لحق کے دو مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے قر ق شدہ رقبے پر نا جا ئز تعمیر ہو نیوا لی دیوار گرانے کیسا تھ مقامی ایس ایچ او کو بھی تبد یل کر دیا گیا چوہدری انو ارا لحق کے دیگر تحفظا ت کو دو ر کر نے کیلئے حکومت نے ایک ما ہ کی مہلت ما نگ لی چوہدری انو ارا لحق کا احتجا جی دھر نے کے بجا ئے احتجا جی جلسہ تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق نے مسلم لیگ نو ن کی حکومت اور مقامی وزیر کی بیڈ گو رننس کیخلا ف احتجا جی دھر نے کا اعلا ن کیا تھا گزشتہ رات گئے حکومت کی طرف سے ضلعی انتظا میہ نے چو ہد ری انو ارا لحق سے مذا کرا ت کئے اور احتجا جی دھر نا ملتوی کر نے کی اپیل کی جس پر چو ہد ری انو ار الحق نے ابتدا ئی طو رپر تین شرائط رکھیں گزشتہ روز حلقہ بھمبر سے چو ہد ری انو ارا لحق کے سینکڑوں کا رکنا ن ڈیر ے پر جمع ہو گئے کا رکنا ن چو ہد ری انوارا لحق کی قیادت میں ڈیر ے سے احتجا ج کر تے ہوئے روانہ ہوئے جو حکومت کیخلا ف اور چو ہد ری انو ارا لحق کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے احتجا جی جلوس جب پنک روز ہو ٹل کے قر یب پہنچا تو ضلعی انتظا میہ نے ان سے ایک بجے تک کا وقت ما نگ لیا جس پر چو ہدری انو ار الحق نے احتجا جی جلوس کو پنک روز ہوٹل پر رو ک لیا جہاں پر جلسہ شروع ہو گیا ایک بجے کے قر یب ضلعی انتظا میہ حکو مت کی ہدا یت پر چو ہدری انو ارا لحق کے پاس آئی انہوں نے چو ہدری انو ارا لحق اور انکی ٹیم سے مذ اکرا ت کئے ضلعی انتظا میہ نے چو ہدری انو ار الحق کے 2ابتدائی مطا لبا ت ما نتے ہوئے بتا یا کہ مقامی وزیر کی طرف سے قر ق شدہ رقبہ پر قبضہ کیلئے تعمیر کی جا نیوالی دیوار کو گراد دیا گیا جبکہ جھوٹے مقدما ت درج کر نے والے ایس ایچ او بھمبر کوبھی تبد یل کر دیا گیا ہے اب باقی مطا لبا ت اور آپکے تحفظات کو دور کر نے کیلئے وزیر اعظم آزادکشمیر نے ایک ما ہ کا وقت ما نگا ہے جس پر چو ہدر ی انو ارالحق نے کہا کہ ہم حکومت کو ایک ما ہ کا وقت دینے کیلئے تیار ہیں ہماری چارج شیٹ تحر یر ی وصو ل کی جا ئے اور ہمیں اس پر عمل درآمد بھی تحر یر ی دیا جا ئے جس کے بعد چو ہدری انو ارا لحق نے احتجا جی دھر نا دینے کا پرو گرا م ایک ما ہ کیلئے ملتوی کر دیا جسکے بعد چو ہد ری انو ارالحق نے احتجا جی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نہ کو ئی غلط کام کر تا ہوں اور نہ ہی کسی کو غلط کا م کر نے دونگا کا رکنوں کے حقوق کے تحفظ سے جا ن بھی قربا ن کر نا پڑ ی تو دریغ نہیں کرو نگا حکومت اور عوامی مینڈ یٹ کو تسلیم کر تا ہوں خو د بھی عز ت و غیر ت سے جینا چا ہتا ہوں اور دو سروں کو بھی حق حا صل ہے مقا می وزیر کواللہ نے عز ت اور اختیار دیا ہے اسکو مخلوق خد اکی فلا ح کیلئے استعما ل کر یں نہ کہ غر یب عوام پر ظلم وجبر اور انتقام کیلئے استعما ل کر یں انہوں نے کہا کہ ہا ر اور جیت نہ پہلے میرا مسئلہ تھا اور نہ اب ہے حلقہ کے عوام کیسا تھ میر ا پیار محبت اور خلوص کا وفا کا رشتہ ہے مقامی وزیر کی کر پشن لو ٹ مار بھتہ خوری اور منشیا ت فروشی سے مجھے کو ئی غرض نہیں اقتدار ملاہے اسکو انجوا ئے کر یں لیکن میر ے کسی کا رکن کی عزت اور گر یبان تک تمہارا ہا تھ نہ آئے اگر آئے گا تو اس کو پوری طاقت کیسا تھ رو کوں گا انہوں نے کہا کہ آج حکومت نے اصلا ح واحوا ل کیلئے ایک ماہ کا ٹا ئم ما نگا ہے ہم حکومت کو ایک ما ہ کو وقت دے رہے ہیں اور اپنے احتجاجی دھر نے کو ایک ما ہ کیلئے ملتوی کر رہا ہوں ایک ما ہ کے بعد حکومت کے رو یہ کے مطا بق آئند ہ کا اعلا ن کرو نگا ابتدا ئی طور پر 2مطا لبا ت حکومت نے تسلیم کئے ہیں جس پر وزیر عظم کا شکر یہ بھی ادا کرتا ہوں اور امید کر تا ہوں کہ وزیر اعظم ہما ری چارج شیٹ کو میرٹ پر دیکھیں گے اور انصا ف کر یں گے احتجا جی جلسہ سے را جہ عمر ذوالقر نین ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چیئر مین را جہ پرو یز ،را جہ زا ہد گھگڑ ،نبیل مختار ،خا لد ثاقب ایڈووکیٹ ،صوبیدار محمد بوٹا ،را جہ ظہیر اقبا ل گیگن موسیٰ ،عبد الجبا ر ،شو کت اصغر ،چیئر مین عبد القیو م ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،شکیل مکہا ل ،را جہ فہیم اختر ،لطیف بٹ اشتیاق مغل سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔
Scroll To Top