انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اورسابق سپیکرکے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م، ابتدا ئی طو رپر 3شرائط رکھ دیں،انتظامیہ نے وقت مانگ لیا

anwar ulhaq

بھمبر( بیورو رپورٹ )حکو متی انتقامی کا رروا ئیوں اور بیڈ گو رننس کیخلا ف چو ہدری انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اور چو ہدری انو ارا لحق کے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م دھر نا منسوخ کر نے کیلئے چو ہدری انو ارالحق نے ابتدا ئی طو رپر 3شرائط رکھ دی انتظا میہ نے مز ید وقت ما نگ لیا انو ارا لحق کے حمایتیوں کی احتجا ج دھر نے کی تیاریاں مکمل مسلم لیگ نو ن کی حکومت کیخلا ف آزادکشمیر میں آج پہلا احتجا ج ہو گا تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کی بھمبر میں انتقامی کا رروائیوں اور بیڈ گو رننس کیخلا ف چو ہدری انو ارا لحق نے آج احتجا جی دھر نا دینے کا اعلا ن کر رکھا ہے احتجاجی دھر نے کو رو کنے کیلئے گزشتہ روز بھمبر انتظا میہ نے چو ہدری انو ارا لحق سے مذا کرا ت کیلئے جو کا میا ب نہ ہوسکے ذرا ئع کے مطا بق چو ہدری انو ارا لحق نے احتجاجی دھر نا منسوخ یا ملتوی کر نے کیلئے ابتدا ئی طور پر ضلعی انتظا میہ کے سامنے 3شرا ئط رکھ دی ہیں اگر حکومت ان کی 3شرا ئط مان لیتی ہے اور ان پر عمل کر لیتی ہے تو احتجا جی دھر نا منسوخ کردو نگا اگرشرا ئط نہیں ما نی تو ہر حا ل میں دھر نا ہو گا ذرا ئع کے مطا بق ضلعی انتظا میہ نے حکومت سے با ت چیت کر نے اور شرا ئط ان تک پہنچا نے کیلئے مزید وقت ما نگ لیا اس موقع پر چو ہدری انوارا لحق نے کہا کہ حکومت مذاکرا ت میں سنجید ہ نہ ہے اگر سنجید ہ ہو تی تو مذاکرا ت کیلئے ماحو ل پیدا کر تی یوں لگتا ہے کہ حکومت مقامی وزیر کے سامنے بے بس ہے اور مقامی وزیر ہٹ دھر می سے بھمبر کے حا لا ت جا ن بو جھ کر خرا ب کر نا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ کا رکنوں کے حقوق کی جنگ ہر حا ل میں ڈٹ کرلڑونگا حکومتی کا رروا ئیوں اور بیڈ گو رننس کیخلاف اپنا پرامن احتجا ج ریکارڈ کرو نگا جبکہ دوسر ی طرف چو ہدری انو ارا لحق کے کا رکنوں نے احتجا جی دھر نا دینے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں یاد رہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کیخلا ف آزادکشمیر میںآج بھمبر میں پہلا احتجا جی دھر نا ہو گا چو ہد ری انو ارا لحق نے حکومت کے احتجاج اور دھر نے کی پہلی اینٹ رکھ دی ہے ۔۔

 

Scroll To Top