مخا لفین کو جعلی جیت اور اقتدا ر ہضم نہیں ہو رہا بدقسمتی سے ایسے شخص کو گڈ گو رننس کا چیئر مین بنا دیاگیا ہے جس کو گڈ گو رننس کے معنی اور سپیلنگ کا پتا نہیں:انوار الحق

Anwar ul Haq

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ مخا لفین کو جعلی جیت اور اقتدا ر ہضم نہیں ہو رہا بدقسمتی سے ایسے شخص کو گڈ گو رننس کا چیئر مین بنا دیاگیا ہے جس کو گڈ گو رننس کے معنی اور سپیلنگ کا پتا نہیں بھمبر میں ضلع انتظا میہ رضیہ بیگم بنی ہو ئی ہے 90دنوں میں حکومتی وزیر اور اسکے گما شتوں کی بد معاشی ،غنڈ ہ گردی ،منشیات فروشی ،زمینوں پر قبضو ں ،جھوٹے پر چوں ،ٹھیکوں اور انتظا میہ سے بھتہ وصولی انتہا کو پہنچ چکی ہے وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن اپنے نما ئندوں کو بھمبر بھجیں مقامی وزیر کو بد معاشی غنڈ ہ گردی اور بیڈ گو رننس ثبوتوں کیسا تھ ثا بت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا اپنے ووٹروں سپو رٹروں کے حقوق کادفاع کر نے کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کیلئے تیار ہوں پر امن احتجا ج کر نا میر�آئینی اور جمہوری حق ہے یکم نو مبر کو بیڈ گو رننس کے چیئر مین کے کا لے کرتو توں کیخلا ف ضلع کچہر ی میں احتجاجی دھر نا دو نگا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے اپنے سیاسی ڈیر ے پر بھمبر شہر کے وورکر کے بڑ ے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ الحمداللہ اقتدا ر پر مخا لف کا حق حکمرا نی ہے28ہزار ووٹر میر ی فیملی اور قبیلے کی طرح ہیں کسی بھی ووٹر کیساتھ ظلم زیادتی اورانتقامی کا رروائی برداشت نہیں کرونگا انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بعد ہم نے جمہوری عمل کو کھلے دل سے تسلیم کیا اور دھا ندلی کیخلا ف اپنا آئینی اور جمہوری حق استعما ل کرتے ہو ئے انتخا بی نتا ئج کو چیلنج کیا ہوا ہے الیکشن مہم کے دو را ن بھی ہمیشہ دعا کر تا رہاکہ جو مخلوق خدا کی بہتر خد مت کر سکتا ہے اسکی کا میا بی کے راستے آسان فرما کا میابی کے محر کا ت مخا لف بھی اچھی طرح جا نتا ہے کشمیر کو نسل کے فنڈز سے لوگوں کے ضمیر خر ید نے غر یب لو گوں کو ذلیل اور رسوا کر کے نو ٹوں کے عوض ان کے ضمیروں کو تو لا گیا جب کسی درخت کو پھل لگتا ہے تو وہ جھک جا تا ہے لیکن یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے مقامی وزیر نے اقتدار اور اختیا رات ملتے ہی ان کو بد معاشی ،غنڈ ہ گردی ،منشیا ت فروشی ،زمینوں اور قبضوں ،ٹھکیوں اور انتظا میہ سے بھتہ لینے اور مخا لفین کیخلا ف جھوٹے پرچے در ج کروا نے اور انتقا می کا رروا ئیوں کیلئے استعما ل کر نا شروع کر دیا ہے ضلعی انتظا میہ کو رضیہ بیگم بنا رکھا ہے ضلعی انتظا میہ اتنی بے بس ہے کہ مقامی وزیر کا گماشتہ رپورٹ لکھ کر لا تا ہے اور انکو کہتا ہے کہ اس پر دستخط کرو مجھے ڈر ہے کہ کہیں کل کو ئی گما شتہ بیا ن حلفی پر انکی بیو ی کی طلاق لکھ کر لا ئے گا اور انکو کہے گا کہ اس پر دستخط کر وانہوں نے کہا کہ میں اپنے ووٹر کے حقوق کیسا تھ ساتھ ضلعی انتظا میہ کے حقوق کی بھی جنگ لڑ رہا ہوں پورے آزادکشمیر میں نو ن کی حکومت ہے90دنوں میں بھمبر میں ایسا ما حو ل بنا دیا گیا ہے جبکہ را جہ فاروق حیدر کے اپنے حلقے میں بھی ایسا ماحو ل نہ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اور انتظا میہ کو اصلاح کا موقع دیا لیکن حکومت اور انتظا میہ اصلا ح نہیں کرنا چا ہتے انہوں نے کہا کہ آج میں وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خان سے بھی کہتا ہوں کہ وہ اپنے نما ئندوں ،چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی کو بھمبر بھجیں مقامی وزیر کی بد معاشی ،غنڈ ہ گردی اور بیڈ گو رننس ثبوتوں کیسا تھ ثابت نہ کرسکا تو سیاست چھوڑ دو نگا انہوں نے کہا کہ انشا اللہ یکم نو مبر بروز منگل کو بھمبر ضلع کچہر ی میں احتجا جی دھر نا دینگے اپنے ووٹروں کے حقوق کا دفاع ہر حا ل میں کرو نگا پر امن احتجا ج کر نا میرا آئینی اور جمہوری حق ہے انہوں نے کا رکنا ن بھی پرا من رہے کسی کا رکن نے قانو ن کو ہا تھ میں نہیں لینا اجتماع سے را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مران ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،مو لا نا ابرار نذیر ،حوا لدار محمد اکر م ،چیئر مین محمد قیو م ،اشتیاق مغل سمیت دیگر نے خطا ب کیا ۔۔

 

Scroll To Top