ارجہ کے قریب جہالہ کے مقام پر مال بردار ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ،دو افراد جاں بحق،پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن

10334392_695471247208047_5362002774408029243_n

باغ(بیورو رپورٹ)باغ آزاد کشمیر کے علاقے ارجہ کے قریب جہالہ کے مقام پر مال بردار ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا ،ذرائع کے مطابق حادثہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن کر کے لاشوں کو نکالا اور آبائی علاقوں میں روانہ کر دیا

 

Scroll To Top