محکمہ جنگلات سدہنوتی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،معزور شخص کا مکان مسمار کر دیا

screen-shot-2013-09-24-at-22-40-11

اعوان آباد(بیورو رپورٹ)محکمہ جنگلات سدہنوتی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،بلوچ اور اعوان آباد کے نواحی علاقے قلعاں سے تین مکانات مسمار کر دئیے گئے،بلوچ میں گرائے گئے معزور شخص لیاقت حسین کے مکان کی مسمارگی کے وقت گھریلو خواتین کی آہ و بقاہ،معزور لیاوت حسین ایک بیٹی اور ایک بیٹا بھی پولیو کے باعث معزور ہیں،تفصیلات کے مطابق ڈی ایف او سدہنوتی خالد محمود کے حکم پر بلوچ سراں اور اعوان آباد کے علاقے جلماڈی سے محکمہ جنگلات نے بے دخلی کیلئے تین مکانات مسمار کر دئیے ،مسمار کئے گئے مکانات میں ایک معزور شخص کا مکان بھی شامل،جس کے دو بچے بھی معزور ہیں

 

Scroll To Top