کسگمہ کا رہائشی خرم شہزاد موٹر سائیکل حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ،گھر میں کہرام مچ گیا

aaaaaaaa

کسگمہ(شمریز اختر طاہر)چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،علاقہ میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی جوکہ موٹر سائیکل پر پانی لینے کیلئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سمیت نالے میں جا گرا اور شدید زخمی ہو گیا،جسے کسگمہ جنرل ہسپتال تھاتھی پہنچایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ،واقع کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی گھر میں کہرام مچ گیا

 

Scroll To Top