بابا گرونانک کے مسکن ملک پاکستان سے لڑائی منظور نہیں، پاکستان پر فائرنگ کے خیال سے ہی سکھ کمانڈو نے خودکشی کر لی

wrd

لاہور(یوا ین پی)پاکستان پر فائرنگ کے خیال سے ہی سکھ کمانڈو نے خودکشی کر لی۔بابا گرونانک کے مسکن ملک پاکستان سے لڑائی منظور نہیں گزشتہ روز،بھارتی سکھ کمانڈو نے خود کشی کرلی۔ پاکستان دشمنی میں اندھا بھارت اپنے ہی فوجی گنوانے لگا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ کمانڈو نے بابا گرو نانک کے دیس پاکستان پر فائرنگ کے خیال سے ہی خود کشی کرلی۔بھارتی سکھوں کا کہنا ہے کہ بابا گرونانک کے دیس میں سکھوں کو آزادی حاصل ہے جب کہ بھارت میں سکھوں کو ہندو مذہب اپنانے پر مجبور کیا جاتا ہے اور انہیں ہندو کہا جاتا ہے ۔

 

Scroll To Top