گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر سکول ٹیچر نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی

watch-saulat-mirza-hanging-video

کوٹلی(بیورو رپورٹ)کوٹلی کے نواحی گاؤں میں سکول ٹیچر نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ،تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی کی تحصیل سہنہ کے نواحی گاؤں میں سکول ٹیچر ساجدحسین والد محمد ریاض نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی،ابتدائی معلومات کے مطابق گھریلو جھگڑے کی وجہ سے ٹیچر نے اپنی جان کا خاتمہ کر لیا

 

Scroll To Top