مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج، پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرادیے گئے

pak-china-flag

سری نگر(یو این پی)چینی صدر کی بھارت آمد کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے دوران پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرادیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ برکس اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا پہنچے تو مقبوضہ وادی کے شہر بارہ مولا میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہرے میں شریک نقاب پوش افراد نے پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرا دیے اور بھارتی مظالم کیخلاف نعرے لگائے ، اس موقع پر نقاب پوش مظاہرین کی جانب سے لہرائے گئے چینی پرچم میں سے ایک پر مدد کی اپیل بھی درج تھی۔ بعدازاں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے بھارتی پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال اور لاٹھی چارج کیا گی

 

Scroll To Top