’سانگ آف لاہور‘ کو ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا,مزیدجانئیے

song-of-lahore

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’سانگ آف لاہور‘ کو ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ سلک اسکرین ایشن امریکن فلم فیسٹیول میں دیا گیا۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں ڈاکیومنٹری کو آڈینس چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا

شرمین عبید چنائے کی یہ ڈاکیومنٹری پہلے بھی ایوارڈز جیت چکی ہے۔

دستاویزی فلم ’سانگ آف لاہور‘ لاہور کے سچل اسٹوڈیو پر مبنی ہے جو عزت مجید نے 2014 میں قائم کیا تھا۔

فلم کی ویب سائٹ پر دیے جانے والے اسکرپٹ کے مطابق یہ اسٹوڈیو پاکستانی موسیقی کی روایات اور روایتی آلات موسیقی کو حیات نو بخشنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس اسٹوڈیو نے پاکستانی معاشرے کی مردہ ہوجانے والی موسیقی کی روایات کو دوبارہ زندہ کرنے کا بیڑا اٹھایا

 

Scroll To Top